عرفہ کی نمرہ مسجد سے خطبہ عرفہ ، 9 ذی الحجہ 1444ھ کو

  • Doctor :

عرفہ کا دن، جہاں حجاج کرام مختلف ثقافتیں اور زبانیں ہونے کے باوجود دعا کرنے اور اللہ کا تقرب حاصل کرنے کے لیے یکجا ہوتے ہیں۔ وہ سب ایک ہی خطبہ سنتے ہیں، عرفہ کے دن کا خطبہ۔ مملکت سعودی عرب کی کوشش ہے کہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے پاس خطبہ پہنچائے۔ خطبہ عرفہ اور حرمین شریفین کے خطبوں کے فوری ترجمہ کے خادم حرمین شریفین پروجیکٹ کے ضمن میں، رئاسہ عامہ برائے امور مسجد حرام اور مسجد نبوی کو خوشی ہورہی ہے کہ یوم عرفہ کے خطبہ کی بیس زبانوں میں براہ راست اور ترجمہ شدہ نشریات پیش کرے۔

پچھلے برسوں کے یوم عرفہ کے خطبے دیکھیں
نشریات کا اشتراک کریں